ایرانی ہدایتکار "کسری تیرسحر" کی بنائی گئی مختصر فلم "گالو" پرتگال میں منعقدہ بیزاریہ شارٹ فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
اشکان شریعت اس مختصر فلم کے اسکرین رائٹر ہیں، جو ایک دیہاتی کی کہانی کو بیان کر رہی ہے، جسے گوشت کا ایک ٹکڑا ملتا ہے اور اسے معلوم ہوتا ہے کہ گوشت کا ذائقہ عجیب ہے۔ دیہاتی دیوانہ وار اس قسم کا مزید گوشت تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے اور یہ کوشش تباہ کن واقعات کا ایک مجموعہ بن جاتی ہے۔
رامین یحییٰ زادہ اور دنیا نصر اس فلم کے دو مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اس سے قبل یہ فلم فرانس، جاپان اور بھارت، تنزانیہ اور آذربائیجان میں منعقد ہونے والے میلوں میں دکھایا گیا تھا، جس نے دو انعامات جیتے تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی شارٹ فلم "گالو" پرتگال کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں حصہ لے گی
17 فروری، 2022، 10:51 PM
News ID:
84654013
تہران، ارنا- ایرانی شارٹ فلم "گالو" اپنی پانچویں بین الاقوامی نمائش میں پرتگال میں منعقدہ بیزاریہ شارٹ فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی شارٹ فلم نے بھارتی بلیک بورڈ فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا
تہران، ارنا – ایرانی فلمساز کسری تیرسحر کی بننے والی "گالو" نامی مختصر فلم بھارتی بلیک بورڈ…
-
ایرانی شارٹ فلم نے اطالوی فلم فیسٹیول میں بہترین ہارر فلم کا ایوارڈ جیت لیا
سنندج، ارنا – ایرانی مختصر فلم "آرگون" جو ابھی ابھی پروڈکشن کے آخری مراحل سے گزری ہے اور بین…
-
ایرانی فلم GALLU کی جاپانی آزاد فیسٹیول میں نماش ہوگی
تہران، ارنا- "کسرہ تیرشہر" کی ہدایت کاری میں بنائی گئی مختصر فلم GALLU ایک جاپانی کمپنی کے…
آپ کا تبصرہ